ur_job_text_ulb/41/10.txt

1 line
505 B
Plaintext

\v 10 کِسی کو جرُات نہیں کہ اُسے چھیڑے۔ پس میرے سامنے کون کھڑا رہ سکتا ہے؟ \v 11 کِس نے پہلے مُجھے کُچھ دِیا ہے۔ کہ مَیں اُس کا بدلہ دُوں۔ تمام آسمان کے نیچے جو کُچھ ہے وہ میرا ہی ہے۔ \v 12 مَیں اُس کے اعضا کے بارے میں اَور اُس کے زور اَور اُس کی آراستگی کی خُوبی کی بابت خاموشی نہ کرُوں گا۔