ur_job_text_ulb/41/07.txt

1 line
437 B
Plaintext

\v 7 کیا تُو اُس کی کھال کو کانٹوں سے اَور اُس کے سر کو مچھلی مارنے کے نیزوں سے پُر کر سکتا ہے؟ \v 8 اپنا ہاتھ اُس پر رکھّ۔ جنگ کو یاد کر۔ تو تُو پھِر ایسا نہ کرے گا۔ \v 9 دیکھ کیا اُس کے شِکاری کی اُمّید بے فائدہ ہے۔ کیا وہ اُسے دیکھتے ہی گِر نہ پڑے گا۔