ur_job_text_ulb/41/04.txt

1 line
425 B
Plaintext

\v 4 کیا وہ تیرے ساتھ عہد کرے گا۔ تاکہ تُو ہمیشہ کے واسطے اُسے اپنا غُلام بنالے؟ \v 5 کیا تُو اُس کے ساتھ چڑیا کی طرح کھیلے گا یا اپنی بیٹیوں کے کھیل کے لئے اُسے باندھے گا؟ \v 6 کیا تاجر اُس کی خریِد و فروخت کریں گے۔ کیا سوداگر اُسے بانٹ لیں گے؟