ur_job_text_ulb/41/01.txt

1 line
443 B
Plaintext

\c 41 \v 1 مگر مچھ کیا تُو مگر مچھ کانٹے سے کھینچ کر نِکال سکتا ہے؟یااُس کی زبان کو رسّی سے باندھ سکتا ہے؟ \v 2 کیا تُو اُس کی ناک میں نکیل ڈال سکتا ہے؟ کیا تُو اُس کا جبڑا میخ سے چھید سکتا ہے؟ \v 3 کیا وہ تیری بُہت مِنتیں کرے گا یا تُجھ سے نرم اِلفاظ کہے گا؟