ur_job_text_ulb/40/19.txt

1 line
374 B
Plaintext

\v 19 وہ خُدا کی خاص صنعت ہے۔ اُس کے خالق نے اُسے تلوار بخشی ہے۔ \v 20 پس پہاڑ اُس کے لئے چارہ مُہیا کرتے ہیں۔ اَور وہاں سب جنگلی جانور کھیلتے کوُدتے ہَیں۔ \v 21 وہ نیستان کی آڑ اَور دَلدَل میں کَنول کے نیچے لیٹتا ہے۔