ur_job_text_ulb/40/17.txt

1 line
285 B
Plaintext

\v 17 وہ اپنی دُم دیودار کی طرح ہِلاتا ہے۔ اَور اُس کی رانوں کے اَعصاب جالی دار ہیں۔ \v 18 اُس کی ہَڈّیاں پیتل کی نالیاں ہیں۔ اَور اُس کی پسلیاں لوہے کی سلاخیں ہیں۔