ur_job_text_ulb/40/15.txt

1 line
312 B
Plaintext

\v 15 دریائی گھوڑے دریائی گھوڑے پر نظر کر جِسے مَیں نے بنایا۔ وہ بَیل کی طرح گھاس کھاتا ہے۔ \v 16 دیکھ۔ اُس کا زور اُس کی کَمر میں ہے۔ اَور اُس کی قُوّت اُس کے پیٹ کے پٹھوں میں ہے۔