ur_job_text_ulb/40/12.txt

1 line
416 B
Plaintext

\v 12 ہر مغرُور پر نظر کے اُسے ذلیل کر۔ اَور بدَ کاروں کو اُن کے مکانوں میں پیِس ڈال۔ \v 13 اُن سب کو مِٹّی میں چُھپا دے۔ اَور اُن کے چہروں کو گڑھوں میں بند کردے۔ \v 14 تب میں بھی تیری تعریف کرُوں گا۔ کیونکہ تیرا دہنا ہاتھ تُجھے بچا سکتا ہے۔