ur_job_text_ulb/40/10.txt

1 line
269 B
Plaintext

\v 10 اَب اپنے آپ کو شوکت اَور فضِیلت سے سَنوار۔ اَور حشمت اَور جلال کا لباس پہن۔ \v 11 اپنے غُصّے کا جوش اُنڈیل دے۔ اَور ہر مغرُور پر نظر کر کے اُس پست کر۔