ur_job_text_ulb/40/08.txt

1 line
317 B
Plaintext

\v 8 کیا تُو میرے عدل کو باطل ٹھہرائے گا۔ کیا تُو مُجھ پر اِلزام لگائے گا تاکہ تُو خُود بے اِلزام ٹھہرے؟ \v 9 کیا تیرا بازُو خُدا کا سا ہے؟ کیا تُو اُس کی آواز کی مانند گرج سکتا ہے؟۔