ur_job_text_ulb/40/01.txt

1 line
339 B
Plaintext

\c 40 \v 1 اَیُّوبؔ کا اعترافِ قصورپھر خُداوند نے اَیُّوبؔ سے کلام کر کے کہا کہ۔ \v 2 جو قادرِ مُطلِق کو ملامت کرتا ہے کیا وہ خاموش نہ ہو گا یا جو خُدا کی شِکایت کرتا ہے کیا وہ اُس کا جَواب دے گا؟