ur_job_text_ulb/39/19.txt

1 line
271 B
Plaintext

\v 19 کیا تُو نے گھوڑے کو زور دِیا ہے۔ اَور اُس کی گردن لہراتی ایال سے مُلبس ہے؟ \v 20 کیا تُو ٹِڈّی کی مانند اُسے کُدائے گا؟ اُس کے نتھنوں کی شوکت مُہیب ہے۔