ur_job_text_ulb/39/11.txt

1 line
337 B
Plaintext

\v 11 کیا تُو اُس کی بڑی قُوّت کے سبب سے اُس پر بھروسا کرے گا۔ اَور اپنے کام اُس کے حوالے کرے گا؟ \v 12 کیا تُو اُس کا اِعتبار کرے گا کہ وہ لَوٹ کر تیری کھیتی کی پیداوار تیرے کَھلیان میں جمع کرے؟