ur_job_text_ulb/39/09.txt

1 line
357 B
Plaintext

\v 9 کیا جنگلی سانڈ خُوش ہو گا کہ تیری خدمت کرے یا تیری چرنی کے نزدِیک رات کاٹے؟ \v 10 کیا تُو جنگلی سانڈ کو کھیتی کی ریگھاریوں میں جُوئے کے نیچے باندھے گا یا کیا وہ تیرے پیچھے پیچھے وادیوں کو سَنوارے گا؟