ur_job_text_ulb/39/07.txt

1 line
271 B
Plaintext

\v 7 وہ شہر کے شوروغل کو کمتر سمجھتا ہے۔ مگر ہانکنے والے کے چِلّانے کو نہیں سُنتا۔ \v 8 پہاڑوں کا سلسلہ اُس کی چراگاہ ہے۔ وہ ہر ایک سبز چیز کی تلاش کر تاہے۔