ur_job_text_ulb/39/05.txt

1 line
282 B
Plaintext

\v 5 کِس نے گورخر کو آزاد کر کے باہر نِکالا ہے اَور اُس جنگلی کا بندھن کِس نے کھولا ہے؟ \v 6 مَیں نے بیابان کو اُس کا گھر اَور بنجر زمین کو اُس کا مَسکِن بنایا ہے۔