ur_job_text_ulb/38/41.txt

1 line
245 B
Plaintext

\v 41 جنگلی کَوّے کے لئے کون خُوراک تیاّر کرتا ہے؟ ب اُس کے بچّے خُدا کے پاس چلّاتے ہَیں۔ اَور خُوراک کے نہ ہونے سے اِدھر اُدھر پھرتے ہَیں۔