ur_job_text_ulb/38/36.txt

1 line
382 B
Plaintext

\v 36 کون بادلوں میں حِکمَت رکھتا ہے یا کِس نے دُھند کو فہم بخشا؟ \v 37 کون اپنی عقل سے بادلوں کو گِن سکتا ہے اَور کون آسمان کی مشَکوں کو اُنڈیل سکتا ہے؟ \v 38 جب گرد مِل کر تودہ بن جاتی ہے۔ اَور ڈھیلے باہم لپِٹ جاتے ہَیں۔