ur_job_text_ulb/38/34.txt

1 line
318 B
Plaintext

\v 34 کیا تُو اپنی آواز بادِلوں تک بُلند کر سکتا ہے۔ تاکہ پانی کی فراوانی تُجھے چُھپا دے؟ \v 35 کِیا تُو بجلی کے تیروں کو روانہ کر سکتا ہے اور کیاوہ تُجھے کہہ سکتے ہیں کہ ہم حاضر ہیں۔