ur_job_text_ulb/38/25.txt

1 line
456 B
Plaintext

\v 25 کِس نے مینِہ کے سیلابوں کےلئے نالیاں اَور رَعد کی بجلیوں کےلئے راہیں مُقرّر کی ہیں؟ \v 26 تاکہ اُس زمیں پر مینِہ برسائے جہاں اِنسان نہیں۔ اَور بِیابان میں جہاں آدمی نہیں۔ \v 27 کہ وِیران اَور سُنسان جگہ سیراب ہو جائے اَور سبز گھاس سُوکھی زمین سے اُگ پڑے۔