ur_job_text_ulb/38/16.txt

1 line
433 B
Plaintext

\v 16 کیا تُو سمُندر کے پانی میں داخِل ہُؤا ہے یا گہراؤ کی نیچلی سطح پر چلا ہے؟۔ \v 17 کیا مَوت کے دروازے تیرے لئے کھولے گئے ہَیں یا تُو نے مَوت کے سائے کے پھاٹکوں کو دیکھا ہے؟ \v 18 کیا تُو نے زمین کی وُسعت کو سمجھ لِیا ہے؟ یہ سب کُچھ جانتا ہے تو بتا۔