ur_job_text_ulb/38/14.txt

1 line
329 B
Plaintext

\v 14 وہ ایسے بَدلتی ہے جیسے مُہر کے نیچے چِکنی مَٹی۔ اَور گویا لباس پہنےہُوئے نُمایاں ہو جاتی ہے۔ \v 15 اَور شریروں سے اُن کی روشنی لے لی جائے گی۔ اَور بڑھایا ہُؤا بازُو توڑ دِیا جائے گا۔