ur_job_text_ulb/38/12.txt

1 line
274 B
Plaintext

\v 12 کیا تُو نے اپنے ایّام میں صُبح پر حُکم کِیا ہے یا فجر کو اُس کی جگہ بتائی ہے؟۔ \v 13 کہ وہ زمین کے کِناروں کو پکڑ لے اَور شریر وہاں سے نکال دیئے جائیں گے۔