ur_job_text_ulb/38/10.txt

1 line
272 B
Plaintext

\v 10 اُس وقت جب میں نے سُمندر کے لئے اپنی سرحد کا نشان لگایا تھا۔ \v 11 اَور کہایہاں تک تُو آئے گا اَور آگے نہ بڑھے گا۔ اَور یہاں تیری موجوں کا زور ٹُوٹے گا۔