ur_job_text_ulb/38/08.txt

1 line
283 B
Plaintext

\v 8 کِس نے سمُندر کو دروازوں سے بند کِیا۔ جس وقت کہ وہ گویا رحِم سے نِکل کر پُھوٹ پڑا؟ \v 9 جب مَیں نے بادلوں کو اُس کا لباس اَور تارِیکی کو لپیٹنے کا کپڑا بنایا۔