ur_job_text_ulb/38/06.txt

1 line
291 B
Plaintext

\v 6 کونسی چیز پر اُس کی بُنیادیں رکھی گئیں یا کِس نے اُس کے کونے کا پتّھر رکھّا؟۔ \v 7 جِس وقت صُبح کے سِتارے مِل کر گاتے تھے اَور خُدا کے فرزند خُوشی سے للکارتے تھے۔