ur_job_text_ulb/38/04.txt

1 line
307 B
Plaintext

\v 4 تُو کہاں تھا جب مَیں نے زمین کی بُنیاد رکھّی تھی؟ تُجھ میں سمجھ بوجھ ہے تو بتا تو بِیان کر۔ \v 5 کِس نے اُس کے پیمانے رکھّے اگر تُو جانتا ہے۔ یا کِس نے اُس پر ساہول کھینچی؟