ur_job_text_ulb/37/23.txt

1 line
345 B
Plaintext

\v 23 ہم قادرِ مُطلِق کی باتوں کو سمجھ نہیں سکتے۔ اُس کی قُدرت اَور عدل عظیم ہَیں۔ وہ حَق کہیں نہیں بِگاڑتا۔ \v 24 اِس لئے لوگ اُس سے ڈرتے ہیں وہ اُن پر توجہ نہیں دیتا جو اپنے آپ کو دانا سمجھتے ہیں۔