ur_job_text_ulb/37/21.txt

1 line
287 B
Plaintext

\v 21 اَب تو نُور نہیں دیکھا جاتا ہے۔ وہ بادلوں میں چُھپا ہُؤا ہے۔ مگر ہَوا چلی اَور اُنہیں صاف کر گئی۔ \v 22 شِمال کی طرف سے سنہری چمک آئی۔ خُدا کی حشمت ہیبت ناک ہے۔