ur_job_text_ulb/37/16.txt

1 line
270 B
Plaintext

\v 16 کیا تُو بادِلوں کی ہم وزنی کو اَور بے داغ کے عجائبات کو جانتا ہے؟ \v 17 تیرے کپڑے کِس طرح گرم ہوتے ہَیں جس وقت کہ جنُوبی ہَوا سے زمین کو آرام مِلتا ہے۔