ur_job_text_ulb/37/14.txt

1 line
278 B
Plaintext

\v 14 اَے اَیُّوبؔ یہ بات سُن۔ چُپکا رہ اَور خُدا کے عجائبات پر غور کر۔ \v 15 کیا تُو جانتا ہےخُدا کیونکر قائم کرتا ہے اَور کیسے اپنے بادل سے بجلی کو چمکاتا ہے؟