ur_job_text_ulb/37/12.txt

1 line
391 B
Plaintext

\v 12 تو وہ اُس کی ہِدایت کے مُطابِق چاروں طر ف پھرتی ہے۔ تاکہ جو کُچھ اُس نے رُؤئے زمین پر حُکم دِیا ہے۔ \v 13 سب کُچھ بجا لائے۔ اگر تنبہیہ کے لئے ہو تو اُسی کی مرضی بجا لاتی ہے۔ اگر رحمت کے لئے ہو تو بھی انجام تک پُہنچتی ہے۔