ur_job_text_ulb/37/10.txt

1 line
279 B
Plaintext

\v 10 خُدا کے دَم سے برف جم جاتی ہے۔ اور پانی کی توسیع دھات کی طرح منجمد ہو جاتی ہے۔ \v 11 پھر وہ بادِل کو نمی سے پُر کرتا ہے اَور گھٹا اُس کی روشنی سے پھیلاتا ہے۔