ur_job_text_ulb/37/07.txt

1 line
418 B
Plaintext

\v 7 وہ ہر آدمی کا ہاتھ کام کرنے سے روک دیتا ہے تاکہ سب لوگ جن کو اس نے بنایا ہے اس کے کاموں کو جان لیں۔ \v 8 تب جنگلی حیوان اپنی غاروں میں گُھستے ہیں۔ اَور اپنی جگہوں میں پڑے رہتے ہیں۔ \v 9 طُوفان جنُوب کے مَخزن سے اَور سردی شِمال سے آتی ہے۔