ur_job_text_ulb/37/04.txt

1 line
518 B
Plaintext

\v 4 اُس کے بعد اُس کی آواز گرجتی ہے۔ وہ اپنی پُر جلال آواز سے گرجتا ہے۔ وہ بجلیوں کی کڑک کو نہیں روکتا جب اُس کی آواز سُنی جاتی ہے۔ \v 5 خُدا اپنی پُر جلال آواز سے گرجتا اور بڑے بڑے کام کرتا ہے جنہیں ہم نہیں سمجھتے۔ \v 6 وہ برف سے کہتا ہے کہ تُو زمین پر گِر۔ اَور میِنہ کی پھوہار سے کہ بہ شِدّت ہو۔