ur_job_text_ulb/37/01.txt

1 line
431 B
Plaintext

\c 37 \v 1 ہاں۔ اِس کے سبب سے میرا دِل کانپتا ہے اَور اپنی جگہ سے ہِل جاتا ہے۔ \v 2 اُس کی آواز زَمزمہ غور سے سُنو اَور اُس صدا کو بھی جو اُس کے مُنہ سے نِکلتی ہے۔ \v 3 وہ اُسے کُل افلاک کے نیچے بھیجتا ہے اَور اُس کی روشنی زمین کی اِنتہا تک پُہنچتی ہے۔