ur_job_text_ulb/36/27.txt

1 line
429 B
Plaintext

\v 27 وہ پانی کے قطروں کو اُوپر کھینچتا ہے۔ جو اُسی کے بُخارات سے میِنہ کی صُورت میں ٹپکتے ہیں۔ \v 28 جِنہیں اَفلاک اُنڈیلتے اَور اِنسان پر کثرت سے برساتے ہَیں۔ \v 29 آیا کوئی سمجھتا ہے۔ کہ بادل کیسے پھیلتے ہَیں اَور اُس کے سائبان کی کڑک کیسی ہے؟