ur_job_text_ulb/36/25.txt

1 line
279 B
Plaintext

\v 25 سب آدمی اُسے دیکھتے ہیں۔ اَور اِنسان دُور سے اُس پر نظر کرتا ہے۔ \v 26 دیکھ خُدا بڑا ہے اَور ہم اُسے نہیں جانتے۔ اَور اُس کے برسوں کا شُمار گِنا نہیں جاتا۔