ur_job_text_ulb/36/19.txt

1 line
470 B
Plaintext

\v 19 کیا تیرا رونا تُجھے مُصِیبت سے چُھڑا سکے گا۔ خواہ تُو اپنی قُدرت کی کُل کوشِش بھی کرے؟ \v 20 اُس رات کا اِنتظار نہ کر جس میں قومیں اپنی جگہوں سے اُٹھا لی جاتی ہیں۔ \v 21 خبردار۔ کہ تُو بَدی کی طرف مائِل نہ ہو جائے۔ کیونکہ اِسی سبب سے تُو تباہی کے پیچھے چلنے لگا ہے۔