ur_job_text_ulb/36/17.txt

1 line
307 B
Plaintext

\v 17 تُو تو شریروں کے مُقدّمے کی تائید کرتا ہے۔ اِس لئے عدل اَور اِنصاف تُجھ پر قابِض ہَیں۔ \v 18 خبردار۔ غُصّہ تُجھے گُمراہ نہ کردے اَور فِدیہ کی فراوانی تُجھے دَبا نہ ڈالے۔