ur_job_text_ulb/36/15.txt

1 line
327 B
Plaintext

\v 15 اُن کی مُصیِبت کی مجبوری میں اُن کے کان کھولتا ہے۔ \v 16 اِسی طرح وہ تُجھے تنگی کے مُنہ سے کُشادہ جگہ میں لے جائے گا جہاں تنگی نہیں۔ اَور تیرے دسترخوان کے کھانوں کوچربی سے بھر دے گا۔