ur_job_text_ulb/36/13.txt

1 line
307 B
Plaintext

\v 13 لیکن دِل کے بے دِین اپنے لئے غضب جمع کرتے ہیں۔ جب وہ باندھے جاتے ہیں تو وہ چِلّاتے نہیں۔ \v 14 اُن کی جان جوانی میں جاتی رہتی ہے۔ اَور اُن کی زِندگی مُغلّموں کی زِندگی ہے۔