ur_job_text_ulb/36/08.txt

1 line
291 B
Plaintext

\v 8 اگر وہ زنجیروں سے جکڑے جائیں۔ اَور مُصیِبت کے رَسّوں سے لٹکائے جائیں۔ \v 9 وہ اُن کے اعمال اُنہیں دکھائے گا۔ اَو ر اُن کے گُناہ جو اُنہوں نے مغرُوری سے کِئے ہیں۔