ur_job_text_ulb/36/06.txt

1 line
356 B
Plaintext

\v 6 وہ شریروں کو زِندہ رہنے نہیں دیتا۔ لیکن اُس کے بجائے حقدار کو دیتا ہے۔ \v 7 وہ صادِق کی طرف سے اپنی نِگاہ نہیں ہٹاتا۔ بلکہ بادشاہوں کے ساتھ ہمیشہ کے لئے تخت پر بٹھاتا ہے اَور وہ سرفراز کئے جاتے ہیں۔