ur_job_text_ulb/36/04.txt

1 line
289 B
Plaintext

\v 4 اَور درحقیقت میری باتوں میں جُھوٹ نہیں۔ جو تیرے ساتھ ہے وہ کامِل عِلم رکھتا ہے۔ \v 5 دیکھ۔ خُدا قادرِ ہے۔ وہ کِسی کو حِقیر نہیں جانتا۔ وہ سمجھ بوُجھ میں قوی ہے۔