ur_job_text_ulb/35/15.txt

1 line
285 B
Plaintext

\v 15 لیکن اَب چُونکہ اُس نے اپنے غضب سے سزا نہ دی۔ کیاوہ جُرم سے ناواقف ہے؟۔ \v 16 اِس لئے اَیُّوبؔ اپنا مُنہ بے فائدہ کھولتاہے۔ اَور نادانی سے بڑی باتیں کرتا ہے۔