ur_job_text_ulb/35/01.txt

1 line
435 B
Plaintext

\c 35 \v 1 الیہُو کی تیسری تقریر الیہو نے خطاب کر کے کہا کہ۔ \v 2 کیا تُو اِس بات کو دُرست سمجھتا ہے جو تُو کہتا ہے۔ کہ مَیں خُدا سے زیادہ صادِق ہُوں۔ \v 3 جب تُو کہتا ہے کہ مُجھے اِس سے کیا نفع مِلے گا۔ اَور اگر مَیں گُناہ نہ کُروں تو مُجھے کیا فائدہ۔