ur_job_text_ulb/34/36.txt

1 line
363 B
Plaintext

\v 36 غرض۔ اَیُّوبؔ آخر تک آزمایا جائے۔ کیونکہ وہ شریروں کی طرح جَواب دیتا ہے۔ \v 37 کیونکہ وہ اپنے گُناہ پر بغاوت بڑھاتا ہے اَور تمسخُر سے ہمارے درمیان تالیاں بجاتا ہے اَور خُدا کے خلاف بُہت باتیں کرتا ہے۔