ur_job_text_ulb/34/34.txt

1 line
282 B
Plaintext

\v 34 صاحبان دانِش مُجھ سے کہیں گے بلکہ ہر وہ عقلمند آدمی جو میری سُنتا ہے کہے گا۔ \v 35 کہ اَیُّوبؔ بے عِلمی سے بات کرتا ہے۔ اَور اُس کی باتیں حِکمَت سے خالی ہیں۔