ur_job_text_ulb/34/31.txt

1 line
661 B
Plaintext

\v 31 کیونکہ کیا کِسی نے خُدا سے کہا ہے کہ میں واقعی مُجرم ہوں۔ میں اب بُرائی نہ کروں گا۔ \v 32 اَور وہ اُس پر ناجائز نہیں ڈالے گا۔ اَور اُسے خُدا کے خلاف مقدمہ نہ کرنا پڑے۔تُو مُجھے تعلیم دے۔ اگر مَیں نے بَدی کی ہے تو پھر نہ کُروں گا۔ \v 33 کیا اُس کا اَجر تیری مرضی پر ہو کہ تُو اُسے نامنظُور کرتا ہے؟ کیونکہ تُجھے فیصلہ کرنا ہے نہ کہ مُجھے۔ اِس لئے جو کُچھ تو جانتا ہے کہہ دے۔